green cocktail dresses

"یٰۤاَیُّہَا الَّذِیۡنَ اٰمَنُوۡۤا اِنۡ جَآءَکُمۡ فَاسِقٌۢ بِنَبَاٍ فَتَبَیَّنُوۡۤا" (اے مسلمانو! اگر تمہیں کوئی فاسق خبر دے تو تم اس کی اچھی طرح تحقیق کرلیا ... کرو) (سورة الحجرات: ٦)

ایسی یا اس قسم کی صرف ایک ہی پوسٹ نہیں ہے
بلکہ آپ کو سینکڑوں اور ہزاروں کی تعداد میں "اللہ کے نبی صلی اللہ علیہ وسلم، امہات المومنین، صحابہ کرام، تبع و تابعین اور متعدد شخصیات" سے منسوب جھوٹے قصے، جھوٹے اور من گھڑت فضائل اور ناجانے کیا کچھ قسم کا مواد میسر آ جائے گا. green cocktail dresses
بلکہ اک عجیب قسم کا ٹرینڈ چل چکا ہے
Plz think about it .?